Tuesday, December 28, 2021

کتا چیختا رہا مگر مالک کو بچا لیا ۔۔ تیندوے کا گھر میں گھس کر حملہ، کتے کو لے گیا، دیکھیے

دراصل بھارت میں ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تیندا گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر گھس آیا، عام طور پر تیندے شہری علاقوں میں نہیں آتے ہیں، مگر عین ممکن ہے یہ گھر جنگلاتے کے قریب واقع ہو۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیندوا دیوار پھلانگ کر اندر گھس گیا اور گھر میں موجود کتے کو اٹھا کر ساتھ لے گیا۔ تیندوے کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے کتا ایک لمحہ کو سہم گیا اور اندر کی جانب بھاگا، مگر بچ نہ پایا۔ یہ ویڈیو بھارتی محکمہ جنگلات کے افسر کی جانب سے شئیر کی گئی تھی، اپنی جان دے کر کتے نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کتے سچ مچ وفادار ہوتے ہیں، کتے نے تیندوے کے آتے ہی شور مچا دیا تھا جس سے تیندوا بھی ڈر گیا تھا۔

No comments:

Post a Comment

How to Make Money Online: 10 Real Ways in 2024

Making Money Online in 2024: 10 Realistic Strategies The internet offers a vast landscape for earning income. Whether you're seeking a s...