Get FOX News,Every Day Top Stories,National News,Current News,Breaking News, Reviews and Sports Head Lines.
Tuesday, December 28, 2021
ڈاکٹروں نے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی جان کیسے بچا لی؟
مریکہ میں ڈاکٹروں نے ایک سرجری کے ذریعے ماں کے پیٹ میں موجود
بچے کا کامیاب آپریشن کرکے بچے کا ٹیومر نکال لیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ڈاکٹروں نے 25 ہفتوں کی حاملہ خاتون کے پیٹ میں موجود بچے کے بائیں جانب ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا۔ تاہم اس آپریشن کی سربراہی سعودی ڈاکٹر ہانی نجم نے کی۔
ڈاکٹر نجم نے بتایا کہ پیٹ میں موجود بچے کا ٹیومر بڑا ہوتا جارہا تھا، جس کے سبب خون کے بہاؤ میں کمی آرہی تھی۔ جبکہ مرض کی تشخیص کے 36 گھنٹوں کے اندر ہی سرجری کی گئی تھی، کامیاب آپریشن کے ایک پیغام میں ڈاکٹر نجم نے بتایا کہ انہوں نے کینیڈا سے تربیت حاصل کی اور سعودی عرب میں 16 سال کی محنت کے بعد ایسی مشکل سرجری کرنے میں کامیاب ہوئے۔
بچے کی ماں نے بتایا کہ جب ہمیں معلوم ہوا کے ہمارے بچے کے دل کے دائیں جانب ٹیومر ہے تو ہم پریشان تھے، اور ہمیں نہیں معلوم تھا کہ آگے کیا ہوگا۔بعد بچے کے دل کی دھڑکن معمول پر آگئی تھی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
How to Make Money Online: 10 Real Ways in 2024
Making Money Online in 2024: 10 Realistic Strategies The internet offers a vast landscape for earning income. Whether you're seeking a s...
-
26 July 2013 Last updated at 14:55 GMT Dominique Strauss-Kahn, former head of the International Monetary Fund, denies paying for sex Forme...
-
Although one can have the desire to be with someone, they may find that they unable to take the next step. What this is likely to show, is...
-
30 July 2013 Last updated at 11:05 GMT There were emotional scenes at the huge sports hall, as Nik Gowing reports A funeral has been held n...
No comments:
Post a Comment